دارالافتاء

آن لائن فتوٰی کے لۓ نیچے دیۓ گۓ فارم کو پر کریں

فارم

ہدایات
  • واہیات اور فحش نوعیت کے سوالات کے جواب نہیں دئے جاتے ہیں اس لئے ایسے سوالات پوچھنے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں اور نہ ہی جواب کا انتظار کریں۔
  • فرقہ ورانہ سوالات کے جوابات نہیں دۓ جائیں گے۔
  • فتوی کے لئے تقریبا دس دن انتظار کریں ۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہوجاتی ہے۔
  • جواب آپ کے دئے گئے ای میل ایڈریس اور وٹس ایپ پر ارسال کیا جائے گا اس لئے درست ای میل اور وٹس ایپ کا اندراج کریں۔
  • جو سوال فریقین سے متعلق ہوگا یا کاروباری ، ازدواجی اور مالی تنازعہ پر مشتمل ہوگا اسکا جواب ایک فریق کی بات پر ہرگز نہیں دیا جائے گا۔
ضرورت پڑنے پر اس نمبر سے رابطہ کیا جائے گا