رسم افتتاح ویب سائٹ ۳۱ جنوری 2022بدست سابق وفاقی وزیر جناب انور سیف اللہ خان
جامعہ کی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
جامعہ کی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی سند
ا یڈمنسٹریشن بلاک
اکیڈمک بلاک
ہاسٹل
زیر تعمیر منصوبہ جات
قبرستان
لنگر
جامعہ حلیمیہ پہلے کے بانی و مہتمیم سید محمد محسن شاہ 1947 کو ڈیرہ اسماعیل خان کے چھوٹے سے گاؤں پنیالہ کے ساتھ چھوٹی سی بستی خانقاہ یاسین زئی میں پیدا ہوۓ۔ 25 سال کی عمر میں علم ظاہری مکمل کر کے آپ نے21 آگست 1972 کو مدرسے کی بنیاد رکھ دی۔ مدرسے کے ساتھ ساتھ آپ نے اپنے والد ماجد سید احمد شاہ صاحب سے سلسلہ نقشبندیہ میں طریقت شروع کی۔ آپ مدرسے کے مہتمیم ہونے کے ساتھ ساتھ علاقے کے سرپرست بھی تھے اور اس سلسلے میں آپ نے بہت سے فریقین کے مابین صلح بھی کرایا تھا۔ 2010 میں جب لکی مروت کے گاؤں شاہ حسن خیل میں دھماکہ ہوا تو آپ نے امن لشکر تنظیم کو تشکیل دی جس کا مقصد علاقے میں امن و امان قائم کرنا تھا۔ آپ 2012 میں اس دنیا فانی سے رخست ہو گئے۔ اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْن